Pakistan's Premier Multilingual News Platform

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ، سفارتخانے کا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں اور ان اکاؤنٹس سے پوسٹ کیے گئے پیغامات سفارتخانے کے نہیں ہیں‘۔…
Read More...

منی ہائسٹ کا آخری سیزن پاکستان میں کتنے بجے ریلیز ہو گا؟

منی ہائسٹ معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی تاریخ میں سب سےزیادہ دیکھی جانے والی غیرانگریزی زبان کی سیریز تھی لیکن حال ہی میں کورین سیریز، اسکوئیڈ گیم نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ منی ہائسٹ بنیادی طور پر اسپینش ٹی وی سیریز تھی جو اسپین میں 'لا کاسا دی پاپیل' کے نام سے ریلیز ہوئی جسے بعد میں نیٹ فلکس نے انگریزی زبان میں ڈب کر کے نشر کیا۔…
Read More...

مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹرکو سزا سنادی گئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال مئی میں آسٹریا کے ایک اسپتال کے عملےکی غفلت کے باعث ضعیف العمر شخص کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ 82 سالہ مریض کی ایک بیماری کی وجہ سے بائیں ٹانگ کاٹی جانی تھی لیکن ڈاکٹر نے غلطی سے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی اور غلطی کا اندازہ اس وقت ہوا جب ٹانگ کی پٹی تبدیل کی جارہی تھی۔ اس کیس کا فیصلہ آسٹریا کی مقامی…
Read More...

آئی ایم ایف سے قرض ایک معاشی غلامی ہے: گورنر پنجاب

لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض کےبدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا۔ دوسری جانب گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضگی سے متعلق سوال پر تحریک انصاف کے رہنما انیل مسرت نےکہاکہ بہن بھائیوں میں بھی…
Read More...

لاہور میں رواں سال اب تک زیادتی کے 747 واقعات رپورٹ

لاہور میں رواں سال 110 کم سن بچوں اور 18 بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب کہ اجتماعی زیادتی کے 37 واقعات ہوئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ڈی این اے کے 575 نمونے فرانزک کے لیے بھجوائے گئے جن میں سے صرف 30 کا رزلٹ مل سکا جب کہ 545 نمونے فرانزک سائنس ایجنسی میں تاحال التوا کا شکار ہیں۔ پولیس ریکارڈ میں بتایا گیا ہےکہ زیادتی کے 796 ملزمان میں سے…
Read More...

20 سالہ باہمت برطانیوی لڑکی نے انوکھا مقدمہ جیت لیا

پیدائشی طور پر ریڑھ کی ہڈی کے عارضے SPINA BIFIDA کا شکار لنکاشائر کی 20 سالہ ایوی ٹومبس نے اپنی والدہ کے اس ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس نے حمل کے وقت اس کی ماں کو ایک ایسی دوا نہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا جو ممکنہ طور پر پیدائش کے بعد ایوی کو جسمانی معذوری سے بچا سکتی تھی۔ باہمت پیرا شو جمپنگ اسٹار لڑکی گھُڑ سواری کے مقابلوں میں…
Read More...

ماہرہ خان کی نانی انتقال کرگئیں

ماہرہ خان نے اپنی نانی کے انتقال کی اطلاع گزشتہ شب انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی اور نانی کے ہمراہ چند یادگار تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماہرہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کی نانی کا انتقال جمعرات کی سہ پہر ہوا، ان کے لیے ماہِ نومبر کافی مشکل رہا، کبھی بہت تکلیف دہ لیکن اکثر اوقات خوبصورت۔ ماہرہ نے بتایا کہ ان کی نانی نے 5 سال کی عمر میں اپنی ماں کو…
Read More...

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا کہ احساس راشن پروگرام کے تحت ماہانہ ہزار روپے کی سبسڈی دی جاتی ہے، 2 کروڑ گھرانوں کو آٹا، گھی اور دالوں…
Read More...

کترینہ کی شادی: مہمانوں پر عائد پابندیوں کی لمبی فہرست

کترینہ کی شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا پر شادی کے مقام سمیت مہمانوں کی فہرست سامنے آنے کا بھی دعویٰ کیا جاچکا ہے۔ تاہم اب بالی وڈ کی معروف شخصیات کی جانب سے شادی کے حوالے سے ایک اور دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں شادی میں شریک مہمانوں کے لیے فوٹوگرافی سے لے کر شادی کی لوکیشن شیئر نہ کرنے تک تمام مقرر کردہ اصولوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ کترینہ اور…
Read More...

میرب علی نے گردشی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا،

میرب علی سے ایک ویب شو کے دوران عاصم اور ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں سے متعلق پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم کزنز ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ میرب علی نے کہا کہ ہم لوگ بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، ہم بہت اچھے فیملی فرینڈز ہیں، میرا بھائی عاصم کا بیسٹ فرینڈ ہے اور ہم دونوں کی والدہ بھی ایک دوسرے کی بہت اچھی دوستیں…
Read More...