Pakistan's Premier Multilingual News Platform

ایبٹ آباد میں دیہاتیوں نے تیندوا پکڑ کر محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا .

124

ایبٹ آباد میں تیندوا مقامی آبادی میں گھس گیا

ایبٹ آباد کے گاؤں باسیاں بکوٹ کی آبادی میں گھسنے والا تیندوا مقامی افراد نے پکڑ لیا۔

روز بکوٹ تھانہ کی حدود باسیاں بکوٹ میں تیندوا آبادی میں گھس آیا جسے مقامی افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار واجد کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاح کر دی ہے تاہم ابھی تک محکمے کے اہلکار نہیں پہنچ سکے۔

محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ اطلاع ملنے کے باوجود بھی موقع پر نہ پہنچ سکا۔

یاد رکھے کے گلیات اور گردونواح میں تیندوے کی نایاب نسل موجود ہے اور محکمہ وائلڈ لائف کی نااہلی کے باعث 3 تیندوے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ آبادی میں گھس کر انسانی جانوں اور جانوروں کا نقصان بھی کیا ہے

Comments are closed.