Pakistan's Premier Multilingual News Platform

ایف آئی اے نے اعلی افسران کو ویڈیوز سے بلیک میل کرنے والی سابق اینکر گرفتار کر لی .

0 160
  • خبرستان نیوز ڈیسک . ایف آئی اے لاہور نے نواب ٹاون کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کئی نجی چینلز میں کام کرنے والی سابق اینکر پرسن اور یو ٹیوبر حنا محمود کو گرفتار کر لیا ہے . ذرائع کے مطابق حنا محمود کے پاس کئی اعلی افسران کی نازیبا ویڈیوز تھیں جن سے وہ انہیں بلیک میل کر کے مختلف فوائد حاصل کرتی تھی . حنا محمود کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کے کئی نجی چینلز پر بطور نیوز اینکر کام کرتی رہی ہیں جبکہ ان دنوں اپنا یو ٹیوب چینل چلا رہی تھیں .
Leave A Reply

Your email address will not be published.