Pakistan's Premier Multilingual News Platform

فغان صوبہ قندھار کی شیعہ مسجد پرخود کش حملہ ، شہداء کی تعداد چالیس ہو گئی .

0 63

افغانستان کے صوبہ قندھار کی سب سے بڑی شیعہ مسجدمیں نماز جمعہ کے وقت ہونے والے خودکش حملے میں شہداء کی تعداد چالیس ہو گئی ہے .

طالبان حکام نے اس حملے کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے بھی اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں  مذمت کی ہے .

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی صوبہ قندوز کی ایک شیعہ مسجد کو نماز جمعہ کے وقت خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں ساٹھ سے ذیادہ نمازی شہید ہوئے تھے جبکہ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی .

 

موساد کے حملے سے محسن پاکستان بال بال بچے لیکن ۔۔ جانیے عبدالقدیر خان کے حوالے سے اسرائیلی اخبار نے کونسا نیا دھماکہ کر دیا؟

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.