Pakistan's Premier Multilingual News Platform

پونچھ سیکٹر بھارتی فوجیوں کا قبرستان ،چھے روز میں دو افسروں سمیت سات فوجی ہلاک

0 176
فائل فوٹو .بھارتی فوجی سرچ آپریشن میں مصروف

 

 

انٹرنیشنل ڈیسک .مقبوضہ کشمیر پونچھ سیکٹر کے گھنے جنگلات میں بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے . سرچ آپریشن کے دوران دو افسران سمیت اب تک سات فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ گھنے جنگلات میں حریت پسندوں کے ساتھ بھارتی فوج کی فائرنگ کا تبادلہ اب بھی جاری ہے

مارے جانے والے فوجیوں کی تصویریں

دوسری جانب بڑے پیمانے پر بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی وزیر داخلہ نے پاکستان کو ایک بار پھر جوابی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کشمیر کے اندر عسکریت پسند بھیج رہا ہے .

Leave A Reply

Your email address will not be published.