Pakistan's Premier Multilingual News Platform

مہوش حیات کی انسٹاگرام میں نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

0 84

اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپلوڈ کر کے مداحوں کو خبر دار کر دیا ہے۔

مہوش حیات نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں مغربی لباس پہنے مِرر سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مہوش حیات کا اپنی اس تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ ‘خبردار! ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔ تعریفی کمنٹس میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے اُن کے پیار میں گرفتار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.