Pakistan's Premier Multilingual News Platform

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

0 69

آج سونے کی فی تولہ اضافے میں اچانک 1700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 700 روپےہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1457 روپے اضافے سے 102623 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالرکم ہوکر 1767 ڈالرفی اونس ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.