Pakistan's Premier Multilingual News Platform

ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست . جگت بازوں نے انت مچا دی ، شہباز شریف بھی جگت میں پیچھے نہ رہے

0 134

پاکستان کے ہاتھوں ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دس وکٹوں سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ پاکستانی قوم کی جگتوں پر ہے.
ایک صارف نے شعر کی زبان میں بات یوں سمجھائی .

ایک صارف نے لکھا کہ ہمارے ہاں سکیورٹی کے مسائل بخوبی حل کیے جاتے ہیں .

ایک صارف نے لکھا کہ ہمارے ہاں سکیورٹی کے مسائل بخوبی حل کیے جاتے ہیں .


ایک صارف نے لکھا کہ ایک سو پینتیس کا ہم تیل نہیں دیتے .تم جیت لینے آئے ہو.

ایک صارف نے انڈیا اور نیوزی لینڈ دونوں کو ایک ساتھ نشانے پر یوں رکھا .

ایک خاتون نے سکیورٹی ایشو بنا کر بھاگنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کو کچھ یوں مخاطب کیا .

ایسے میں سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی کہاں پیچھے ہٹتے تھے .

Leave A Reply

Your email address will not be published.