Pakistan's Premier Multilingual News Platform

لاہور میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

0 79

فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث آج صبح لاہور ائیر کوالٹی انڈیکس میں پہلے نمبر پر رہا اور اس نے صبح 8 بجے نئی دلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ائیر کوالٹی 271 پارٹس پر ملین ریکارڈ کی گئی جب کہ بھارت میں فضائی آلودگی 321 پارٹس پر ملین رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.