Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
آزادی مارچ رواں دواں،کل اسلام آباد میں داخل ہو گا .انتظامات مکمل
مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونے والا جے یو آئی ف کا آزادی مارچ گزشتہ شب لاہور پہنچا جہاں شرکاء نے رات مینار پاکستان کے سبزہ زار میں گزاری جب کہ مولانا فضل الرحمان نے وحدت روڈ پر قیام کیا۔
آزادی مارچ کے شرکاء نے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں بریانی، نان چنے اور چائے سے ناشتہ کیا جس کے بعد قافلہ گجرانوالہ کے لیے روانہ ہوا۔…
Read More...
بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
بھارتی ہم منصب نے وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا، دونوں کے درمیان جامع اور ازسرنو مذاکرات کی بات کی گئی ہے،
وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے باقاعدہ اور باظابطہ سفارتی چینلز کے ذریعے پاکستان کو دو خطوط منگل کو موصول ہوئے۔
ذرائع کے…
Read More...
امریکہ نے ایران کی جانب سے فوجی ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی
ایک امریکی اہلکار کے مطابق گرایا جانے والا ڈرون یو ایس نیوی ایم کیو 4 سی ٹریٹون تھا
امریکہ نے تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اس کا ایک فوجی ڈرون مار گرایا ہے۔
امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ان کے ایک فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے اوپر بین الاقوامی فضائی حدود میں زمین سے فضا میں داغے گئے ایک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
ایک…
Read More...
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی ممکن بھی ہے یا نہیں، محمد صہیب بی بی سی اردو
انڈیا سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے
اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان کی انڈیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس کے نظام کے تحت 89 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ دیگر چار میچوں…
Read More...
صرف ٹیلنٹ چلے گا، سفارشی آگے نہیں جاسکتا: وسیم اکرم
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہےکہ ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا ورنہ سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔
جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کوچ بدلنے اور سلیکٹر بدلنے سے کیا ہوگا ؟ پلیئر تو یہی ہیں، اگر کوئی ہے تو سامنے آئے گا۔
وسیم اکرم نے کہا کہ فرسٹ کلاس پر 10،15 سال سے کسی نے کوئی توجہ نہیں دی، ٹیم میں…
Read More...
افغان “اینڈ گیم” اور ایرانی اقدامات کا ادراک،سوراو سرکار
صدر ٹرمپ کی جانب سے شام اور مبینہ طور پر، افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے حوالے سے بہت سی قیاس آرئیاں کی گئی ہیں۔ ۲۰۱۹ کے سٹیٹ آف دی یونین خطاب کے موقع پر ٹرمپ نے کہا تھا کہ افواج کا انخلاء جاری امن مذاکرات میں پیش رفت پر منحصر ہوگا۔ جنوبی ایشیا کی جغرافیائی سیاست میں دخیل علاقائی طاقت ایران، افغان طالبان سے معاندانہ تعلقات کو شراکتی…
Read More...
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان
قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شناہان نے اعلان کیا ہے کہ دفاعی مقاصد کے لیے مشرقی وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجی تعینات کیے جائیں گے۔
امریکی فوجیوں کی مشرقی وسطیٰ میں تعیناتی کا اعلان ایسے موقع پر سامنے آیا کہ جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران اور اس کے جنگجو گروپس کی جانب سے…
Read More...
سرفراز کے لیے کپتانی بچانا نا ممکن ،یحیحی حسینی کا تجزیہ
کہتے ہیں کہ وقت بھی بڑا ظالم ہوتا ہے، یہ کبھی بھی کسی کے ساتھ ایک جیسا نہیں رہتا۔
7 ستمبر 2016ء کو مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ تھا، جہاں بطور ٹی 20کپتان سرفراز احمد کو انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹ سے کامیابی ملی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا، جب اسی میدان پر ورلڈ کپ 2019ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کو 89 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…
Read More...
شہباز شریف نے بجٹ مسترد کر دیا ۔کہتے ہیں عوام دشمنی کے علاوہ اس بجٹ میں کچھ نہیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی…
Read More...