Pakistan's Premier Multilingual News Platform

اگر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی نہ کی گئی تو وفاق مداخلت کرے گا، وزیراعظم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں گندم اور کھاد کے اسٹاک کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ 6.6 ملین میٹرک ٹن سرکاری گندم کا اسٹاک دستیاب ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر عوام دشمن ہیں، ان کے خلاف سخت انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے، ملک میں اشیا…
Read More...

کل سے پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے۔ آئی ایم ایف سے معاہدےکے تحت پیٹرولیم لیوی ہرماہ 4 روپے بڑھانی ہے، شوکت ترین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن…
Read More...

سلمان خان کترینہ کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے

تاہم اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان سابقہ دوست اداکارہ کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کترینہ کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سلمان خان کا مصروف ترین شیڈول قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ دسمبر میں شیڈول ہے اور دوسری جانب کترینہ کی شادی بھی…
Read More...

سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں: بھارتی وزیر کی نرالی خواہش

یہ ویڈیو بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کی جانب سے شیئر کی گئی جس میں راجیندرا سنگھ عوام سے خطاب کررہے ہیں جس دوران لوگوں نے ان سے مطالبہ کیا کہ ہمارے علاقے کی سڑکیں جلد از جلد ٹھیک ہونی چاہئیں۔…
Read More...

کراچی : نسلہ ٹاور گرانے کا عمل تیز،مزید مشینری اور عملہ طلب کر لیا گیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حکم دیا تھا کہ ابھی جاؤ اور سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف کے ساتھ نسلہ ٹاور گرا دو۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے کمشنر کراچی فوری طور پر شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور پہنچے اور میڈیا سے…
Read More...

مجھے اور نوازشریف کو سزا دینے پر کس نے مجبور کیا؟ : مریم نواز

اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پہلے ثاقب نثار نے کہا تھا کہ یہ آواز ان کی نہیں ہے، ثاقب نثار کو آج نہیں تو کل سچ بتانا پڑے گا۔ انہوں نے سوال کیا کہ ثاقب نثار صاحب، وہ کون تھا کہ جسے آپ چیف جسٹس پاکستان ہوتے ہوئے بھی انکار نہیں کرسکے، ثاقب نثار بتائیں کس نے انہیں کہا کہ عمران خان کو لانا ہے، کیا…
Read More...

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈی ویلیئرز نے دنیائے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد ان کا 18 سال سے زائد عرصے پر محیط ناقابل یقین کیرئیر ختم ہو گیا۔ اے بی ڈی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’یہ ایک ناقابل یقین سفر رہا ہے لیکن میں نے تمام کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’اپنے گھر کے پچھلے صحن میں میرے بڑے بھائیوں کے ساتھ…
Read More...

صحافیوں کے تحفظ کا بل، نیب ترمیمی آرڈیننس سینیٹ سے منظور

سینیٹ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری جبکہ نیب ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بطور ضمنی ایجنڈا پیش کیا۔ بل پیش کیے جانے کے ساتھ ہی حکومتی اراکین نے ان پرفوری ووٹنگ کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب اپوزیشن نے بلز کو ضمنی ایجنڈے کے طور پر پیش کیے جانے پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ بل کو بحث کے لیے…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، کون کون سے بل پیش ہوں گے؟ بابر اعوان کا ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل پر آپ سے بات…
Read More...

جیکولین فرنینڈس نے گھنگریالے بالوں کا راز بتا دیا

بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اکثر و بیشتر ساتھی اداکاروں کی مزاحیہ ویڈیوز بناکر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے رہتے ہیں جس سے صارفین بہت محظوظ ہوتے ہیں اور اب کی بار بھی انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ اکشے کمار نے جیکولین فرنینڈس کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھی بالوں کو گھنگریالے کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکار نے ویڈیو کے…
Read More...