Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
جعلی تصاویر پھیلانے والوں کو سائبر قانون کے تحت سخت سزا دلواؤں گی ، حمائمہ
اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میری کچھ تصاویر بیہودہ انداز میں ایڈٹ کرکے انٹرنیٹ پر پھیلائی جارہی ہیں۔
حمائمہ نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے، کوئی ایسا کیسے کرسکتا ہے؟
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر موجود اپنے فین پیجز سے درخواست کی گئی کہ برائے مہربانی ان تصاویر…
Read More...
پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق ایونٹ کے میچز پاکستان کے تین شہروں میں ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں البتہ راولپنڈی میں میچز کے انعقاد کا حتمی…
Read More...
شعیب اختر کو شاہد آفریدی سےکیا مسائل ہیں ؟
شعیب اخترکی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ دلچسپ انداز میں بتارہے ہیں کہ انہیں شاہد آفریدی کے ساتھ کون کون سے مسائل ہیں۔
مزاحیہ انداز میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ایک مسئلہ تو یہ ہےکہ یہ مجھ سے بھی زیادہ برے نظر آتے ہیں۔
بعدازاں ہنستے ہوئے شعیب اختر نے بتایا کہ انہیں شاہد آفریدی سے جو مسئلہ ہے وہ یہ ہےکہ یہ مجھ سے بھی…
Read More...
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کی امداد چند روز میں مل جائیگی: مشیر خزانہ
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا جب حکومت سنبھالی تو معاشی مشکلات کا سامنا تھا، معاشی ماہرین نے بتایا کہ بچت نہ ہونے اور تجارتی عدم توازن کی وجہ سے معیشت پیچھے ہے۔
ان کا کہنا تھا ہمیں پائیدار ترقی کی ضرورت ہے، ہمیں ایسی ترقی چاہیے جو 5 سال نہیں بلکہ 20 سال کے لیے ہو، آئی ایم ایف کا پروگرام سخت ہوتا ہے لیکن قوم آئی ایم ایف…
Read More...
صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی،نیا شیڈول تیار
وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے نیا گیس شیڈول تشکیل دیدیا ہے جس کے تحت 24 گھنٹوں میں سے صرف چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں
گھریلو صارفین کو صرف 3 وقت کھانا پکانے کیلئے گیس دینے کی تجویز
گیس سپلائی کو ناشتے، دوپہر اور رات…
Read More...
‘مرد پتہ نہیں کس ٹینشن میں ہوتے ہیں جو ان کے بال گِر جاتے ہیں’سونیا حسین
نجی چینل کے پروگرام میں اداکارہ بطور مہمان شریک ہوئیں جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کتنے فیصد لوگ نقلی دانت لگواتے ہیں؟
سونیا حسین نے ہنستے ہوئے کہا کہ نقلی بالوں کا پوچھیں تو میں آپ کو بتادیتی ہوں، انہوں نے مضحکہ خیز انداز میں کہا کہ مجھے لگتا ہے سب نے ہی نقلی بال لگوائے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
سونیا حسین نے مداح کی خواہش پر شادی کی تاریخ…
Read More...
PAKISTAN VS AUSTRALIA LIVE STREAMING
Your Browser Do not Support Iframe
دنیائے کرکٹ کے دو بڑی ٹیمیں، پاکستان اور آسٹریلیا آج ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی۔
پاکستان متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقابل شکست ہے البتہ آسٹریلیا آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے خلاف تمام 4 ناک آؤٹ میچز جیتا ہے۔
پاکستان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ…
Read More...
اسٹیٹ بینک کا کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق بیان سامنے آگیا
اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویزفی الحال زیرغور نہیں۔…
Read More...
بجلی پھر سے مہنگی،فی یونٹ ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
Read More...
بھارتی اداکارہ پر شوہر کا ‘تشدد’، اسپتال منتقل کر دیا گیا
بھارتی میڈیا کے مطابق پونم نے اپنے شوہر پر مارپیٹ کا الزام لگاتے ہوئے پولیس کو شکایت کی جس کے بعد سیم بمبئی کو گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مبینہ طور پر تشدد کی وجہ سے اداکارہ کے سر، آنکھوں اور چہرے پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
رانی مکھرجی نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کرلیا
کترینہ اور وکی کی شادی کی…
Read More...